معروف استاد،کالم نگار پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کرگئے

 معروف استاد،کالم نگار پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کرگئے

 پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن معروف استاد،کالم نگار اورتجزیہ کار   انتقال کرگئے۔

معروف پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن 1937 میں پانی پت میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد لاہور  منتقل ہوئے۔ڈاکٹرمہدی حسن پنجاب یونیورسٹی سمیت متعدد یونیورسٹیز میں پڑھاتے رہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مہدی حسن گزشتہ کچھ عرصہ سے علیل تھے انکی عمر 85 سال تھی۔

معروف استاد،کالم نگار پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کرگئے
 معروف استاد،کالم نگار پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کرگئے

Post a Comment

3 Comments