پرویز الٰہی کی اسپتال منتقلی، جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت

 پرویز الٰہی کی اسپتال منتقلی، جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت،

تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔


راولپنڈی۔جیل ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کو دل میں تکلیف پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتلانا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کوگزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت تھی  اور ان کا جیل اسپتال میں بھی طبی

 معائنہ کیا گیا۔

راولپنڈی جیل ذرائع کا کہنا ہےکہ پرویز الٰہی کو سینے میں انفیکشن بھی ہوا ہے، ان کے اسپتال میں ضروری ٹیسٹ کیے جارہے ہیں

پرویز الٰہی کی اسپتال منتقلی، جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت
پرویز الٰہی کی اسپتال منتقلی، جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت


Post a Comment

0 Comments