سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےاوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے روکا گیا تو سپریم کورٹ جاؤں گا۔

  سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےاوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے روکا گیا تو سپریم کورٹ جاؤں گا۔

 شیخ رشید نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے روکنے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔

حال ہی میں اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ اگر ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کو جن کے پیسوں سے ملک چل رہا ہے ان کو ووٹ دینے کے حق سے روکا گیا تو میں ان کو یہ حق دلوانے کے لیے سپریم کورٹ جاؤں گا اور 

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں اوورسیز پاکستانی بھی موجودہ حکومت کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے۔

مزید شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہندوستان کے ساتھ تجارت کرنے کا موجودہ حکومت کا ایجنڈا ہندوستان کے 5 اگست کے آرٹیکل اے 35 اور 370 کے ناپاک فیصلے کی حمایت کے مترادف ہے جسے کشمیری اور پاکستانی  قوم کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کرے گی۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےاوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے روکا گیا تو سپریم کورٹ جاؤں گا۔



Post a Comment

0 Comments