سعودی عرب نے کورونا وائرس سے متعلق تقریباً تمام پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ۔

 سعودی عرب نے کورونا وائرس سے متعلق تقریباً تمام پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ۔

جدہ: تازہ ترین صورت حال COVID-19 کے پھیلاؤہ کی تعداد میں کافی حد تک کمی نظرآئ، سعودی عرب نے ہفتے کے روز ملک میں وائرس سے متعلق تقریباً تمام پابندیوں کو ختم کر دیا، جس میں سماجی فاصلہ اور ماسک پہننا شامل ہے۔خیال رہے عودی وزارت داخلہ کے مطابق مسجد الحرام ، مسجد نبویﷺ  سمیت ملک کی تمام مساجد میں ماسک کا استعمال لازمی ہوگا، کھلے مقامات پر ماسک کی شرط لاگو نہیں ہوگی ۔

سعودی عرب نے مملکت میں آنے والے مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرائط بھی ختم کر دی ہیں البتہ ویکسین لگوانا لازمی ہے ۔۔ سعودی گزٹ کی خبر کے مطابق، نئے فیصلوں کا اطلاق ہفتہ (5 مارچ) سے ہوں گے۔

 ماہ رمضان میں بھی مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں سماجی فاصلے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ  کیا گیا ہے ، مسجد نبوی ﷺ میں نمازی پوری گنجائش کے مطابق نما ز تراویح ادا کر سکیں گے 

سعودی عرب نے کورونا وائرس سے متعلق تقریباً تمام پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ۔
 سعودی عرب نے کورونا وائرس سے متعلق تقریباً تمام پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ۔


Post a Comment

0 Comments