امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کا کہنا کوئی روسی صدر پوٹن کوقتل کردے تویہ دنیا کیلئےبڑی خدمت ہوگی۔۔

 امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کا کہنا کوئی روسی صدر پوٹن کوقتل کردے تویہ دنیا کیلئےبڑی خدمت ہوگی۔۔

واشنگٹن: امریکی سینیٹرلنڈسے گراہم  نے جمعرات کی رات اپنے ایک ٹیلی ویژن انٹرویواور ایک ٹویٹ میں کہا ہے اگرکوئی روسی صدرپوٹن کوقتل کردے تویہ روس اوردنیا کے لئے بہت بڑی خدمت ہوگی۔

امریکا کی ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹرلنزے گراہم سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرايک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ جوکچھ ہورہا اس کوختم کرنے کی ایک ہی صورت ہے کہ کوئی صدرپوٹن کوقتل کردے۔

مزید ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پیوٹن ایک وار کریمنل ہے،اس  کا عالمی عدالت میں ٹرائل ہونا چاہیے تاہم ٹیکساس سے ریپبلکن سینیٹر ٹیڈ کروز نے لنڈسے گراہم کے تبصروں پر تنقید کی ہے.تاہم سینیٹرلنزے گراہم کوروسی صدر سے متعلق بیان پرشدید تنقید کا سامنا ہے۔

امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کا کہنا کوئی روسی صدر پوٹن کوقتل کردے تویہ دنیا کیلئےبڑی خدمت ہوگی۔۔
 امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کا کہنا کوئی روسی صدر پوٹن کوقتل کردے تویہ دنیا کیلئےبڑی خدمت ہوگی۔۔


Post a Comment

0 Comments