مسی ساگا کینیڈا کی مسجد میں ملزم کا کلہاڑی سے حملہ، متعدد افراد زخمی

 مسی ساگا کینیڈا کی مسجد میں ملزم کا کلہاڑی سے حملہ، متعدد افراد زخمی

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فجرکی نماز کے وقت ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کر دیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نمازیوں نے 24 سالہ حملہ آور کو پکڑ کے پولیس کے حوالے کر دیا۔

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسجد پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پرتشدد واقعات کی کینیڈا میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔

مسی ساگا کینیڈا کی مسجد میں ملزم کا کلہاڑی سے حملہ، متعدد افراد زخمی
 مسی ساگا کینیڈا کی مسجد میں ملزم کا کلہاڑی سے حملہ، متعدد افراد زخمی


Post a Comment

0 Comments