وزیر اعظم عمران خان کا تحریک عدم اعتماد لائے جانے سے قبل ملک کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان ۔۔۔

 وزیر اعظم عمران خان کا تحریک عدم اعتماد لائے جانے سے قبل ملک کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان ۔۔۔

 وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی دارلحکومت میں ملک کی سیاسی تاریخ کا سب سے  بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کردیا، عمران خان کا کہنا تھا کہ جلسے میں عوام کو بتانا چاہوں گا کہ تحریک عدم اعتماد کے پیچھے اپوزیشن کا کیا مقصد ہے۔

نجی ٹی وی 24نیوز چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے بعد کیا۔ وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ ”اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں 172 ووٹ حاصل کرنے میں میدان مار لیتی ہے تو مجھ سے زیادہ کمزور کوئی نہیں ہوگا“۔ 

نجی ٹی وی24نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے اراکین نے وزیراعظم عمران خان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے جن میں فیصل نیازی، جلیل احمد شرقپوری، مولانا غیاث، اظہر عباس چانڈیہ، اور اشرف انصاری شامل ہیں

وزیر اعظم عمران خان کا تحریک عدم اعتماد لائے جانے سے قبل ملک کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان ۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان کا تحریک عدم اعتماد لائے جانے سے قبل ملک کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان ۔۔۔

Post a Comment

0 Comments