پٹرولیم مصنوعات پر،عوامی مفاد کیلئے ماہانا 104ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں : شوکت ترین

 پٹرولیم مصنوعات پر،عوامی مفاد کیلئے ماہانا  104ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں : شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت عزیز کا کہنا ہے کہ عوامی مفاد کیلئے، پٹرولیم مصنوعات پر 104ارب  ماہانہ کی سبسڈی دے رہے ہیں ۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت عزیز کا کہنا تھا کہ صنعتوں کی بحالی کیلئے پیکج دے رہے ہیں, نئی صنعتیں لگانے کیلئے پانچ سال کے لئیے ٹیکس چھوٹ دے رے ہیں , 700یونٹ والے بجلی صارفین کو 5روپے فی یونٹ سبسڈی دے رہے ہیں۔

 مزید کہنا تھا کہ بجلی کیلئے آئندہ چارماہ میں 134ارب روپے کی ریلیف دے رہے ہیں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ بینک ڈیفالٹر ایمنسٹی  سکیم میں حصہ نہیں لے سکتے۔ 

پٹرولیم مصنوعات پر،عوامی مفاد کیلئے ماہانا  104ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں  شوکت ترین
 پٹرولیم مصنوعات پر،عوامی مفاد کیلئے ماہانا  104ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں  شوکت ترین

Post a Comment

0 Comments