ڈالر کی پروازاپنی بلند ترین سطح پر

  ڈالر کی پروازاپنی بلند ترین سطح پر


کراچی کاروباری ہفتے کے تیسر ےدن کاروبا ری سرگرمیاں کے دوران ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطخ پر پہنچ گیا۔


فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 31پیسے کا اضافہ , جس کے بعد ڈالر کا ریٹ171روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔


فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 171روپے 11پیسے پر ٹریڈ ھورہا ہے


ڈالر کی پروازاپنی بلند ترین سطح پر
 ڈالر کی پروازاپنی بلند ترین سطح پر






















Post a Comment

0 Comments