سعودی عرب سفرکے خواہشمند حضرات کے لیے بڑی چھوٹ کا اعلان، پاکستان سے کون افراد براہ راست سفرکر سکتے ہیں ؟ بڑی خبر
سفری پابندی والے ممالک کے لیے سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بڑی چھوٹ کا اعلان کرتے ہوئے تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد کو ملک آنے کی اجازت دیدی ہے ۔
سعودی سول ایوی ایشن نے تمام ایئر لائنز کوپیغام جاری کر دیاہے ، گاگا کے مطابق فیکلٹی ممبرا ن و تعلیمی شعبے سے منسلک افراد براہ راست سعودی عرب کے لیے سفر کر سکتے ہیں ، اساتذہ اور سکالر شپ لینے والے طلبہ کو بھی آنے کی اجازت ہے ۔اس کے علاوہ تکنیکی و پیشہ وارانہ اداروں سے وابستہ افراد بھی اس چھوٹ کے بعد سعودی عرب آ سکتے ہیں ۔
![]() |
سعودی عرب سفرکے خواہشمند حضرات کے لیے بڑی چھوٹ کا اعلان، پاکستان سے کون افراد براہ راست سفرکر سکتے ہیں ؟ بڑی خبر |
0 Comments